Results 1 to 2 of 2

Thread: خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے

    خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے
    نظر منظر ہے آئینہ خدا ہے

    سُنے چیونٹی کے چلنے کی بھی آواز
    فلک اونچا نہیں اونچا خدا ہے

    بنائی جس نے یہ دنیا وہ دنیا
    وہی میرا خدا تیرا خدا ہے

    نہیں ہے نیند سے اس کا تعلق
    ہمیشہ جاگنے والا خدا ہے

    نہیں کچھ دسترس سے اس کی باہر
    دل انسان کا ہے اور رہتا خدا ہے

    وہی ماضی وہی ہے Ø+ال Ùˆ فردا
    زمانہ نام ہے جس کا خدا ہے

    کسی نے مجھ سے جب پوچھا مظفر
    دھڑک کر دل ہوا گویا, خدا ہے​
    2gvsho3 - خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے

    2gvsho3 - خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •